جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور (این این آئی) پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ہے۔ لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 367 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایئر کوالٹی انڈیکس 563، گلبرگ میں 564، ڈیوس روڈ… Continue 23reading لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

اگر متنازع قانون منظور کیا گیا تو ہم آج سے اگلے الیکشن نہیں مانتے ،بلاول بھٹو

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

اگر متنازع قانون منظور کیا گیا تو ہم آج سے اگلے الیکشن نہیں مانتے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے متنازع قوانین کے خلاف عدالت جانے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر متنازع قانون منظور کیا گیا تو ہم آج سے اگلے الیکشن نہیں مانتے ،حکومت زبردستی ای وی ایم لانا چاہتی ہے، اسپیکر اپنے عہدے کی… Continue 23reading اگر متنازع قانون منظور کیا گیا تو ہم آج سے اگلے الیکشن نہیں مانتے ،بلاول بھٹو

سعودی ولی عہد کا دنیا کے سب سے بڑے تیرتے صنعتی کمپلیکس آکساگون کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی ولی عہد کا دنیا کے سب سے بڑے تیرتے صنعتی کمپلیکس آکساگون کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آکساگون کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے نیوم کے ماسٹرپلان کا اگلا مرحلہ پیش کردیاہے،یہ منصوبہ مستقبل کے مینوفیکچرنگ مراکز کے لیے ایک بنیادی نئے ماڈل کی نمایندگی کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ آکساگون نیوم اور مملکت میں معاشی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا دنیا کے سب سے بڑے تیرتے صنعتی کمپلیکس آکساگون کا اعلان

سب سے پہلے نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہئے،مریم نواز

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

سب سے پہلے نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہئے،مریم نواز

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کا بیان حلفی نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی ہے جو عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ہے، جسٹس اطہر من اللہ صاحب ایک اچھی شہرت کے حامل جج ہیں، امید ہے کہ… Continue 23reading سب سے پہلے نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہئے،مریم نواز

10سال سے کہہ رہا ہوں عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیرضروری عنصر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

10سال سے کہہ رہا ہوں عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیرضروری عنصر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے مرکزی صدر اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ دھاندلی سے آنے والی حکومت کے انتخاباتی اصلاحات کیلئے قانون سازی کو جوتے کی نوک پررکھتے ہیں ،ایک بار دھاندلی کرکے اقتدارکامزہ چک لیاہے اب ایک بار پھر دھاندلی کاپروگرام تیار کیارجاہے… Continue 23reading 10سال سے کہہ رہا ہوں عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیرضروری عنصر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا،سابق اٹارنی جنرل انور منصور

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا،سابق اٹارنی جنرل انور منصور

اسلام آباد(آن لائن )سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا ہے کہ بل اگر رولز کے مطابق اسمبلی سے منظور ہو تو اسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا، پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون ناقابل چیلنج ہوتے ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ بل غیر قانونی طریقے… Continue 23reading پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے ترمیمی قانون کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا،سابق اٹارنی جنرل انور منصور

مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے سکھ یاتریوں کی دو سال بعد پاکستان آمد دوبارہ شروع

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے سکھ یاتریوں کی دو سال بعد پاکستان آمد دوبارہ شروع

لاہور( این این آئی)مذہبی تقریبات میں شرکت کے لئے کورونا کے باعث دو سال سے معطل سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد دوبارہ شروع ہوگئی وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر متعلقہ محکموں نے سکھ یاتریوں کی سہولت اور ان کے قیام و طعام سمیت دیگرضروری انتظامات مکمل کر لئے۔ سکھ مذہب کے بانی بابا… Continue 23reading مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے سکھ یاتریوں کی دو سال بعد پاکستان آمد دوبارہ شروع

گوگل میپس میں لوگوں کی سہولت کے لیے چند نئے فیچرز کا اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

گوگل میپس میں لوگوں کی سہولت کے لیے چند نئے فیچرز کا اضافہ

نیویارک (این این آئی)گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں شاپنگ مراکز، ایئرپورٹس اور ٹرانزٹ اسٹیشنز میں نیوی گیشن کے حوالے سے مدد کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے ایک بلاگ میں بتایا کہ میپس میں ڈکشنری فیچر کو توسیع دی جارہی ہے تاکہ لوگ اپنے ارگرد موجود بڑی… Continue 23reading گوگل میپس میں لوگوں کی سہولت کے لیے چند نئے فیچرز کا اضافہ

مشرق وسطیٰ میں سائبر حملوں کے تانے بانے اسرائیلی کمپنی سے جڑنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

مشرق وسطیٰ میں سائبر حملوں کے تانے بانے اسرائیلی کمپنی سے جڑنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

تل ابیب(این این آئی)سائبر سیکیورٹی فرم ای سیٹ نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے مشرق وسطی کی ہائی پروفائل ویب سائٹس ہیک کرنے کے لیے سائبر حملے کی مہم میں اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کانڈیرو کی فروخت کردہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ای سیٹ کے تحقیقاتی افسر میتھیو فا… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں سائبر حملوں کے تانے بانے اسرائیلی کمپنی سے جڑنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف