برطانیہ کا جدید ترین جنگی طیارہ سمندر برد
لندن(این این آئی)برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایف 35 لڑاکا طیارہ جسے دنیا کا جدید ترین اور مہنگا ترین قرار دیا جاتا ہے بحیرہ روم کے اوپر سے معمول کے مطابق ٹیک آف کرنے اور اڑنے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ طیارہ برطانوی طیارہ بردارایچ ایم سی ملکہ الزبتھ… Continue 23reading برطانیہ کا جدید ترین جنگی طیارہ سمندر برد