جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے بنگلہ دیشی بورڈ سے پریکٹس سیشن میں جھنڈا لگانے کی اجازت مانگ لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی سی بی نے بنگلہ دیشی بورڈ سے پریکٹس سیشن میں جھنڈا لگانے کی اجازت مانگ لی

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے ڈھاکا میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی پرچم لگانے کے لیے رسمی اجازت مانگی گئی ہے، اس حوالے سے بنگلا دیش بورڈ اپنے فیصلے سے پاکستانی ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کرے گاتاہم فی الحال بی سی بی نے پاکستانی ٹیم انتظامیہ… Continue 23reading پی سی بی نے بنگلہ دیشی بورڈ سے پریکٹس سیشن میں جھنڈا لگانے کی اجازت مانگ لی

محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا، کئی اعزازات اپنے نام کرلئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا، کئی اعزازات اپنے نام کرلئے

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا انہوں نے رواں سال اپنی بہترین کارکردگی سے متعدد اعزازات اپنے نام کرلیے ہیں۔محمد رضوان نے سال 2021 میں اب تک 86.08 کی اوسط سے 1ہزار 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے ہیں جو کہ ایک کیلنڈر… Continue 23reading محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا، کئی اعزازات اپنے نام کرلئے

کیپٹو پاور، جنرل انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز منظور

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

کیپٹو پاور، جنرل انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز منظور

اسلام آباد(این این آئی)کابینہ کی توانائی کمیٹی نے کیپٹو پاور، جنرل انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز منظور کرلی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں رواں موسم سرما کے دوران… Continue 23reading کیپٹو پاور، جنرل انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کی تجویز منظور

پاکستان میں سیکیورٹی اہم چیلنج ہے جس پر غور کرنا لازمی ہے، بھارتی وزیر انوراگ ٹھاکر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں سیکیورٹی اہم چیلنج ہے جس پر غور کرنا لازمی ہے، بھارتی وزیر انوراگ ٹھاکر

ممبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے کے بعد بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہاہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اہم چیلنج ہے جس پر غور کرنا لازمی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایک بیان… Continue 23reading پاکستان میں سیکیورٹی اہم چیلنج ہے جس پر غور کرنا لازمی ہے، بھارتی وزیر انوراگ ٹھاکر

چھکے پر چھکا، پاکستانی کرکٹر نے محض 27 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

چھکے پر چھکا، پاکستانی کرکٹر نے محض 27 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر حافظ غلام محمد جو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انڈر 16 کے کھلاڑی تھے، ان کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب جٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ لودھراں سٹیڈیم میں انہیں کرنٹ لگا تھا جس کے باعث ان کی ٹانگوں… Continue 23reading چھکے پر چھکا، پاکستانی کرکٹر نے محض 27 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

غیر ملکی قوتوں کے پاس اسلامی معاشرے کو بگاڑنے کیلئے عمران خان سے بہتر کوئی نہیں، الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

غیر ملکی قوتوں کے پاس اسلامی معاشرے کو بگاڑنے کیلئے عمران خان سے بہتر کوئی نہیں، الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، ملک کو خلاف آئین اقدامات سے نہیں چلایا جاسکتا اور زبردستی کا کوئی نظام قبول نہیں کرینگے،خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد یورپ سرمائے پر قابض ہوگیا، مسلمان اب یورپ کی معیشت… Continue 23reading غیر ملکی قوتوں کے پاس اسلامی معاشرے کو بگاڑنے کیلئے عمران خان سے بہتر کوئی نہیں، الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمن

ہائی کورٹ نے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہائی کورٹ نے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹی فکیشن جاری کرے۔ ہائیکورٹ نے زیادہ ائیر کوالٹی انڈکس والے علاقے میں اسکول بند کرنے کی جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading ہائی کورٹ نے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دے دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ، بھارتی کرکٹر روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ، بھارتی کرکٹر روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کھلاڑی روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز بھارت نے جہاں نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دی میچ میں بھارتی بولر محمد سراج اپنی انگلی زخمی کروا بیٹھے۔ اس دوران بھارتی بولر جہاں نیوزی لینڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ، بھارتی کرکٹر روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

نوازشریف نے جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کو کس کے کہنے پر جج بنایا تھا؟ شریف فیملی کا حیران کن انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

نوازشریف نے جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کو کس کے کہنے پر جج بنایا تھا؟ شریف فیملی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی جاوید چودھری نے اپنے کالم جس کا عنوان بیک گراؤنڈ تھا میں لکھا کہ جسٹس رانا محمد شمیم 31 اگست 2015 سے 30اگست 2018تک تین سال گلگت بلتستان کی ایپلیٹ کورٹ کے چیف جج رہے‘ یہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading نوازشریف نے جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کو کس کے کہنے پر جج بنایا تھا؟ شریف فیملی کا حیران کن انکشاف