جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آج بھی 30 فیصد پاکستانیوں کو بجلی کی سہولت میسر نہیں چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

آج بھی 30 فیصد پاکستانیوں کو بجلی کی سہولت میسر نہیں چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروق نے کہا ہے کہ آج بھی 30 فیصد عوام کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ، پاور سیکٹر میں سیفٹی کے معیارات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، ہم اربوں روپے مالیت کے پاور منصوبوں کی سیکورٹی بھی یقینی بنانا ہے۔نیپرا کے زیر اہتمام پاور… Continue 23reading آج بھی 30 فیصد پاکستانیوں کو بجلی کی سہولت میسر نہیں چیئرمین نیپراکے اہم انکشافات

راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور، ایک ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور، ایک ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے روالپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور وسیم تابش کی ایک ،ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ۔دوران سماعت سرکاری وکیل… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور، ایک ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراسلے میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر… Continue 23reading طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن(این این آئی)کووڈ 19 سے متاثر افراد میں ذہنی امراض، تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔مانچسٹر یونیورسٹی کے نیشنل انسٹیٹوٹ فار ہیلتھ ریسرچ گریٹر مانچسٹر پیشنٹ سیفٹی ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر کی اس تحقیق میں فروری 2020 سے… Continue 23reading کووڈ کے مریضوں میں تھکاوٹ اور نیند کے مسائل کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی ،حمام مالک سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی ،حمام مالک سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

پتوکی (این این آئی ) نواحی علاقہ ستوکی میں ملزم یٰسین نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی ،حمام مالک سمیت 4 افراد کو قتل کردیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ڈی پی او قصور صہیب اشرف و پولیس کی بھاری نفری اور کرائم سین کی ٹیمیں… Continue 23reading شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی ،حمام مالک سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

محمد عامر کی اس سال ٹی ٹین لیگ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد عامر کی اس سال ٹی ٹین لیگ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

دبئی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ میں کورونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا لیکن اب بہتر ہوں۔فاسٹ بولر محمد عامر… Continue 23reading محمد عامر کی اس سال ٹی ٹین لیگ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ کلبھوشن قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے ۔اٹارنی جنرل نے الیکشن کمیشن اور کلبھوشن جادو سے متعلق قانون سازی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو تنہا کرنے… Continue 23reading کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

ایچ بی ایل نے 2025 تک کے لیے پی ایس ایل کی ٹائٹل سپانسرشپ حاصل کرلی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایچ بی ایل نے 2025 تک کے لیے پی ایس ایل کی ٹائٹل سپانسرشپ حاصل کرلی

لاہور (این این آئی) ایچ بی ایل نے آئندہ چار سال کے لیے پاکستان سپر لیگ کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کرلی ہے۔ پی ایس ایل کا حالیہ اسپانسر ایچ بی ایل اب 2022سے 2025 تک بھی لیگ کا ٹائٹل اسپانسر رہے گا۔ایچ بی ایل نے نہ صرف ریزرو پرائس سے زیادہ بلکہ گزشتہ کنٹریکٹ سے… Continue 23reading ایچ بی ایل نے 2025 تک کے لیے پی ایس ایل کی ٹائٹل سپانسرشپ حاصل کرلی

دنیا میں دوسری بار ایک مریض خود ایچ آئی وی کو شکست دینے میں کامیاب

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

دنیا میں دوسری بار ایک مریض خود ایچ آئی وی کو شکست دینے میں کامیاب

بیونس آئرس(این این آئی )2013میں ایچ آئی وی کا شکار ہونے والی ایک 30 سالہ خاتون دنیا کی دوسری شخصیت بن گئی ہیں جوایڈز کو بغیر ادویات یا بون میرو ٹرانسپلانٹ کے شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل امریکا کے شہر سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے حیران… Continue 23reading دنیا میں دوسری بار ایک مریض خود ایچ آئی وی کو شکست دینے میں کامیاب