منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

راولپنڈی رنگ روڈ مبینہ کرپشن کیس،سابق کمشنر راولپنڈی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور، ایک ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے روالپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور وسیم تابش کی ایک ،ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے درخواست ضمانتوں کی مخالفت کی۔درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اپنایا کہ اینٹی کرپشن حکام نے قانون کے برعکس مقدمہ درج کیا ،دوران حراست کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی،استدعا ہے کہ عدالت ضمانتوں کی درخواستوں پر رہائی کے احکامات جاری کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…