ایچ بی ایل نے 2025 تک کے لیے پی ایس ایل کی ٹائٹل سپانسرشپ حاصل کرلی

18  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور (این این آئی) ایچ بی ایل نے آئندہ چار سال کے لیے پاکستان سپر لیگ کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کرلی ہے۔ پی ایس ایل کا حالیہ اسپانسر ایچ بی ایل اب 2022سے 2025 تک بھی لیگ کا ٹائٹل اسپانسر رہے گا۔ایچ بی ایل نے نہ صرف

ریزرو پرائس سے زیادہ بلکہ گزشتہ کنٹریکٹ سے 55 فیصد زائد کنٹریکٹ ویلیو کے بعد پی ایس ایل کی ٹائٹل اسپانسر شپ حاصل کی ہے۔ایچ بی ایل نے پبلک ٹینڈر پراسس کے تحت ٹائٹل اسپانسر کے حقوق حاصل کیے ہیں۔ سات پارٹیز نے ان حقوق کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل کا آئندہ چار سال کے لیے مزید پی ایس ایل کا ٹائٹل اسپانسر بننا اس کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی ترجمانی کرتا ہے۔رمیز راجہ نے کہا کہ ایچ بی ایل 2016 سے پی سی بی کا ایک قیمتی اور قابل بھروسہ پارٹنر ہے۔انہوں نے کہا کہ ایچ بی ایل کا پاکستان سپر لیگ کی ٹائٹل اسپانسرسپ کو مزید 4 سال تک برقرار رکھنا پی سی بی اور پاکستان سپر لیگ پر اس کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…