وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مرغی خانہ کھولنے اور انڈے بیچنے کا کلیہ دیا اور اب اراضی خریدی ہے جہاں اعلیٰ نسل کے گدھوں کی افزائش کی جائے گی، مولانا فضل الرحمان
کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، ملک کو خلاف آئین اقدامات سے نہیں چلایا جاسکتا اور زبردستی کا کوئی نظام قبول نہیں کرینگے،خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد یورپ سرمائے پر قابض ہوگیا، مسلمان اب یورپ کی معیشت… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مرغی خانہ کھولنے اور انڈے بیچنے کا کلیہ دیا اور اب اراضی خریدی ہے جہاں اعلیٰ نسل کے گدھوں کی افزائش کی جائے گی، مولانا فضل الرحمان