ہریانہ(آن لائن) بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔ پولیس کی جانب سے نماز کی اجازت کے باوجود انتہا پسند ہندو عین نماز کے وقت آکر مظاہرے اور پوجا کرتے ہیں۔ انتہا پسند ہندو میدان میں گوبر پھیلا کر نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دیتے۔ایسے میں بھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھ نے بڑا اعلان کیا ہے اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے گوردوارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہریانہ میں مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کیلئے سکھوں کا گوردوارہ کھولنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































