جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ہمیں پیغام دیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ گزارا کر لیں مولانا فضل الرحمن کا بڑا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہمیں پیغام دیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ گزارا کر لیں مولانا فضل الرحمن کا بڑا انکشاف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )مولانا فضل الرحمان نے علماء کنونشن سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے ، ہمیں زبردستی کا نظام ہر گز قابل قبول نہیں یہ جعلی حکومت اور جعلی اکثریت ہمیں کیا انتخابی اصلاحات دے گی ۔ فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں… Continue 23reading ہمیں پیغام دیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ گزارا کر لیں مولانا فضل الرحمن کا بڑا انکشاف

پشاور یونیورسٹی میں ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہو گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پشاور یونیورسٹی میں ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہو گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور یونیورسٹی میں ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی ٹک ٹاکرز کی آماجگاہ کی شکل اختیار کر گئی۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق علمی درسگاہ جامعہ پشاور ٹک ٹاکرزکی آماجگاہ بن گیا جہاں سبزہ زاروں میں بننے والی طلبہ کی قابل اعتراض… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی میں ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہو گئیں

ملک کے مختلف شہروں میں ’’پراسرار وائرس‘‘پھیلنے کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک کے مختلف شہروں میں ’’پراسرار وائرس‘‘پھیلنے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے مختلف شہروں میں ’پراسرار وائرس‘پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، اس وائرس کی علامات کیا ہیں؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے پروگرام میںماہر صحت ڈاکٹر شوہبا لکشمی نے گفتگو کرتے ہوئے ناظرین کواس وائرس کی علامات اور تفصیلات سے… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں ’’پراسرار وائرس‘‘پھیلنے کا انکشاف

اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نئی دہلی /جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے جس پر بھارت کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان ویرات کوہلی شدید افسردہ ہوگئے۔ویرات کوہلی نے اے بی ڈی ویلیئرز کے اعلان کے بعد اْن کے لیے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر… Continue 23reading اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں ون وے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی جانب سے شیراز ذکا ایڈووکیٹ ، سلیمان خان نیازی ایڈووکیٹ اور اظہر… Continue 23reading ہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی نہ ہی بینکوں سے گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے حصول پر کبھی توجہ دی گئی،کم آمدنی والوں کی مدد کر نا حکومت کی اولین… Continue 23reading ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان

یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

نیویارک(این این آئی)ایک نئے بین الاقوامی سروے میں متحدہ عرب امارات کو لوگوں کے رات کوپیدل چلنے کے حوالے سے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(من وامان2021)کی رپورٹ میں متحدہ عرب امارات کا95 فی صد اسکوررہا ہے اور اس کو رات کوبہ حفاظت چلنے کے لیے نمبرایک… Continue 23reading یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے جاری اعلامیے کی مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزارت کے مطابق بیرون ملک سے… Continue 23reading عمرہ زائرین کیلئے عمر کی حد کا تعین کردیا گیا

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

سڈنی (این این آئی) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 2021 میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش کی گئی تھی۔ایک انٹرویومیں رکی پونٹنگ نے بتایا کہ جن لوگوں ان سے بھارتی کرکٹ کوچ بنانے کے لیے رابطہ… Continue 23reading رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی