جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغا زمیں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران 77پیسے کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر 174کی سطح سے واپس نیچے آگیا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

میلکم ایکس قتل کیس، 2 بے گناہ مسلمان 56 برس بعد بری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

میلکم ایکس قتل کیس، 2 بے گناہ مسلمان 56 برس بعد بری

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے 56 برس بعد بری کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے نظرثانی فیصلے میں تسلیم کیا کہ محمد عزیز اور خلیل اسلام کو غلط سزائیں سنائی گئی تھیں، وہ دونوں بے قصور تھے۔محمد عزیز کو 1985اور… Continue 23reading میلکم ایکس قتل کیس، 2 بے گناہ مسلمان 56 برس بعد بری

خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سو شل میڈیا پر ایسا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ، ننکانہ کے علاقہ ریحانوالہ کے رورل ہیلتھ کمپلیکس میں خاتون ڈاکٹر مریضوں کے لواحقین سے لڑ پڑی ، نازیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں… Continue 23reading خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

آج ہونے والے چاند گرہن کی خاص بات کیا ہے؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

آج ہونے والے چاند گرہن کی خاص بات کیا ہے؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل جمعہ کو ہوگا، چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ… Continue 23reading آج ہونے والے چاند گرہن کی خاص بات کیا ہے؟

سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف، آسٹریلوی کپتان اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف، آسٹریلوی کپتان اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز ٹم پین آف فیلڈ سکینڈل کے بعد کینگروز کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس با ت کی تصدیق کی ہے کہ ٹم پین کا یہ فیصلہ ایک آف فیلڈ سکینڈل کے سامنے آنے کے بعد سامنے آیا جہاں انہوں… Continue 23reading سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف، آسٹریلوی کپتان اسکینڈل پر مستعفی ہو گئے

پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی پر مشاہدہ رپورٹ کو مسترد کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی پر مشاہدہ رپورٹ کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی پر مشاہدہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی مذہبی آزادی سلب کر رہے ہیں امریکی رپورٹ میں بھارت کی حالت زار کو نظر انداز کیا گیا ہے،گذشتہ روز قلیل مدت کے نوٹس… Continue 23reading پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی مذہبی آزادی پر مشاہدہ رپورٹ کو مسترد کردیا

بل پاس ہوگیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مطابق الیکشن کرانے کے پابند نہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

بل پاس ہوگیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مطابق الیکشن کرانے کے پابند نہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ای وی ایم کا بل تو پاس ہوگیا لیکن الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن ای وی ایم کے مطابق کرانے کا پابند نہیں۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں،… Continue 23reading بل پاس ہوگیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے مطابق الیکشن کرانے کے پابند نہیں،سیکرٹری الیکشن کمیشن

آسٹریلیامیں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

آسٹریلیامیں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں ایک نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم… Continue 23reading آسٹریلیامیں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر لاش برآمدگی کیس میں بچی کا قاتل سگا باپ نکلا، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر لاش برآمدگی کیس میں بچی کا قاتل سگا باپ نکلا، انتہائی اہم پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12سال کی بچی کی لاش ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بچی کو قتل کرنے والا اس کا سگا باپ نکلا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کو قتل کرنے والا اس کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ… Continue 23reading اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر لاش برآمدگی کیس میں بچی کا قاتل سگا باپ نکلا، انتہائی اہم پیشرفت