اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغا زمیں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران 77پیسے کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر 174کی سطح سے واپس نیچے آگیا ہے ۔ فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ 77 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 173 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ جو گزشتہ روز 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































