ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سو شل میڈیا پر ایسا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ، ننکانہ کے علاقہ ریحانوالہ کے رورل ہیلتھ کمپلیکس میں خاتون ڈاکٹر مریضوں کے لواحقین سے لڑ پڑی ، نازیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں

ایک خاتون ڈاکٹر مریضہ کو گالیاں دے رہی ہے اور وہاں پر ایک شخص موبائل سے اس کی ویڈیو بنا رہا ہے خاتون ڈاکٹر نے جب دیکھا کہ اس کی ویڈیو بن رہی ہے تو وہ اس شخص کے پیچھے بھاگی اور اسے بھی گالیاں دینا شروع ہو گئی ۔ گالیاں انتہائی نازیبا ہونے کی وجہ سےویڈیو دکھائی نہیں جا سکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…