انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغا زمیں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران 77پیسے کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر 174کی سطح سے واپس نیچے آگیا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا