پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر لاش برآمدگی کیس میں بچی کا قاتل سگا باپ نکلا، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12سال کی بچی کی لاش ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بچی کو قتل کرنے والا اس کا سگا باپ نکلا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کو قتل کرنے والا اس کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ سگا باپ نکلا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم حراست میں ہے، اس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر واردات کی جگہ سے مقتول بچی کے کپڑے بھی برآمد کرلیے گئے۔اس سے قبل بچی کے والد واجد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا تھا کہ گزشتہ اتوار صبح گولڑہ دربار پر نیند سے اٹھا تو بچی غائب تھی، بچی کی لاش سے متعلق سندھ پولیس میں ملازم بھائی نے کال کر کے اطلاع دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…