دبئی (این این آئی)آئی سی سی کی جانب سے بھارت کو 2024 سے 2031 تک تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 نومبر کو آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں بھارت کو 8 سالہ سائیکل میں تین اہم ایونٹس کی میزبانی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ویب سائٹ کے مطابق بھارت 2024 سے 2031 تک جن اہم ایونٹس کی میزبانی کرے گا ان میں دو ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی شامل ہے۔بھارت 2026 میں سری لنکا کے ساتھ مشترکہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا اور 2029 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اس کے حصے میں آئے گی۔اس کے علاوہ بھارت 2031 میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ون ڈے انٹرنیشنلز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا جس میں بھارت کے ساتھ بنگلادیش مشترکہ میزبان ہوگا۔
آئی سی سی کی بھارت پر مہربانیاں، ورلڈکپ سمیت تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































