کراچی ، تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے تندور مالکان نے روٹی، شیرمال، نان اور تافتان کی قیمتوں میں 2 روپے سے10 روپے تک اضافہ کردیا ہے ،جس کے بعد اشیا خورونوش کی قیمتوں اضافے سے پریشان عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق فیڈرل بی ایریا گلبرگ چورنگی کے قریب ایک دکاندار نے دکان… Continue 23reading کراچی ، تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا