جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا

دبئی (آن لائن )ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تباہ کن بولنگ کرانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ا?ئی سی سی) نے بڑا اعزاز شاہین شاہ ا?فریدی کے نام کر دیا۔ آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کے خلاف اوپننگ اسپل ’ پلے ا?ف دی ٹورنامنٹ‘ قرار دیا… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا ہے، اس ماحول میں قانون سازی نہیں ہوسکتی،ای وی ایم کا بل پاس کرکے الیکشن پر سوالیہ نشان لگا… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

رانا شمیم کا بیان حلفی بظاہر بالکل بوگس لگتا ہے، یہ بیان حلفی ماضی کے کیلبری فونٹ اور قطری خط جیسا معرکہ ہے،کوئی چیف جسٹس کھلے عام اس طرح کی ہدایات نہیں دے سکتے، اعتزاز احسن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

رانا شمیم کا بیان حلفی بظاہر بالکل بوگس لگتا ہے، یہ بیان حلفی ماضی کے کیلبری فونٹ اور قطری خط جیسا معرکہ ہے،کوئی چیف جسٹس کھلے عام اس طرح کی ہدایات نہیں دے سکتے، اعتزاز احسن

لاہور (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا بیان حلفی بظاہر بالکل بوگس لگتاہے یہ بیان حلفی ماضی کے کیلبری فونٹ اور قطری خط جیسا معرکہ ہے، کوئی چیف جسٹس کھلے عام اس طرح کی ہدایات نہیں دے سکتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن… Continue 23reading رانا شمیم کا بیان حلفی بظاہر بالکل بوگس لگتا ہے، یہ بیان حلفی ماضی کے کیلبری فونٹ اور قطری خط جیسا معرکہ ہے،کوئی چیف جسٹس کھلے عام اس طرح کی ہدایات نہیں دے سکتے، اعتزاز احسن

غربت ، بھوک اور افلاس، امیر آدمی سے شادی کا جھانسہ ،130 خواتین کو فروخت کر دیا گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

غربت ، بھوک اور افلاس، امیر آدمی سے شادی کا جھانسہ ،130 خواتین کو فروخت کر دیا گیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان نے شمالی افغانستان میں مبینہ طور پر درجنوں خواتین کو فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ان خواتین کو پیسوں اور امیر شخص سے شادی کا جھانسا دے رہا تھا۔طالبان کے صوبائی پولیس سربراہ دام اللہ سیراج نے کہا کہ ملزم کو… Continue 23reading غربت ، بھوک اور افلاس، امیر آدمی سے شادی کا جھانسہ ،130 خواتین کو فروخت کر دیا گیا

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں کوئلہ کی قیمتوں میں بار بار اضافہ بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے ریٹ بڑھا دیے اول کلاس دوئم اور بارشی اینٹوں کے ریٹ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا تفصیل کے مطا بق سر چھپا نے کے لیے گھر بنانا عام آدمی کی پہنچ سے دوسر ہو… Continue 23reading گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، اینٹوں کی قیمت میں مزید اضافہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار،محمد رضوان کے لئے بھی خوشخبری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار،محمد رضوان کے لئے بھی خوشخبری

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار اورمحمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازی کے شعبے میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ڈیوڈ مالان اور ایڈن مارکرم بدستور دوسرے… Continue 23reading آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار،محمد رضوان کے لئے بھی خوشخبری

کریمنل کیس میں ہم مفروضے پر سزا نہیں دے سکتے، نیب کے پاس مریم نواز کیخلاف ایک خط کے علاوہ کیا ثبوت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

کریمنل کیس میں ہم مفروضے پر سزا نہیں دے سکتے، نیب کے پاس مریم نواز کیخلاف ایک خط کے علاوہ کیا ثبوت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مریم نواز کے خلاف نیب کے پاس ایک خط کے علاوہ کیا ثبوت ہے کسی کو غیرملکی وکیل کے ایک خط پر سزا سنائی جارہی ہے،ہم نے سب کچھ قانون شہادت کے مطابق دیکھنا ہے، نیب سے پوچھ رہے ہیں کہ ملکیت کا ثبوت… Continue 23reading کریمنل کیس میں ہم مفروضے پر سزا نہیں دے سکتے، نیب کے پاس مریم نواز کیخلاف ایک خط کے علاوہ کیا ثبوت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ہے، مریم نواز

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ہے، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف کا بیان حلفی نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی ہے جو عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ہے،رانا شمیم کے انکشافات پر سب سے پہلا نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب… Continue 23reading نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ہے، مریم نواز

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور ہو گئی ہے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بل 221 ووٹ منظور ہونے پر پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر نے گنتی کو چیلنج کر دیا جبکہ… Continue 23reading پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب