منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ ا?رگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان، افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کیلئے… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مذاکرات کامیاب، پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

مذاکرات کامیاب، پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ، این این آئی) حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، اس کے بعد ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے، پٹرولیم ڈیلرز نے مارجن بڑھانے کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر دی ہے، دوسری جانب خبر رساں ادارے این این… Continue 23reading مذاکرات کامیاب، پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی

چاولوں کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

چاولوں کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

لاہور(این این آئی) چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن علی حسام اصغر نے کہا ہے کہ چاولوں کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، ہمارا سلوگن چاول کی پیداوار بڑھائو، برآمدات بڑھائو ہے، رائس ایکسپورٹرز چاولوں کی سپلائی چین بڑھانے کے لئے تعلیمی اداروں اور ریسرچرز کے ساتھ مل کر کام کریں گے،ہم دنیا… Continue 23reading چاولوں کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

کرکٹ کا جنون، سامان تھا، نہ پیسے، محمد رضوان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرکٹ کا جنون، سامان تھا، نہ پیسے، محمد رضوان

لاہور (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی پرفارمنس سے سب کے دلوں میں گھر کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا میں آنے کے لیے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سوشل میڈیا پر وائرل انٹر ویو میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے… Continue 23reading کرکٹ کا جنون، سامان تھا، نہ پیسے، محمد رضوان

عالمی ایجنسی فِچ کی ریٹنگ میں پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی ایجنسی فِچ کی ریٹنگ میں پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی َفچ نے پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار رکھی ہے۔فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان حالیہ پالیسی ایڈجسٹمنٹ اور بیرونی فنانسنگ کے باعث معاشی چیلنجز سے نمٹ سکے گا، پاکستان مارکیٹ بیس ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے معیشت کو درپیش چیلنجز سے… Continue 23reading عالمی ایجنسی فِچ کی ریٹنگ میں پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار

افغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین میر واعض اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کی خواتین کرکٹرز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے محکمہ جاتی منیجرز کے ساتھ پہلی ملاقات میں نئے چیئرمین بورڈ نے کہا کہ خواتین کرکٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم… Continue 23reading افغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی

بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد نے کہا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکے مطابق پولیس کو ابتدا سے ہی بچی کے… Continue 23reading بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود نایاب ہے جس کی وجہ پیٹرولیم ڈیلرز کی منافعے میں اضافے کیلئے ہڑتال بن گئی۔حکومت نے پچھلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا تاہم… Continue 23reading یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ، ہڑتال ختم ہونے کی امید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ، ہڑتال ختم ہونے کی امید

اسلام آباد (این این آئی )حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ۔ حکام وزارت پٹرولیم نے کہاکہ پیٹرولیم ڈیلرز کے جواب کا انتظار ہے امید ہے ہڑتال ختم ہوجائے گی،پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے مکمل رابطے میں ہیں۔ حکام کے مطابق کوشش ہے کہ کچھ دیر… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ، ہڑتال ختم ہونے کی امید