اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد نے کہا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکے مطابق پولیس کو ابتدا سے ہی بچی کے باپ پر شک تھا، دوران تفتیش والد نے سچ اگل دیا۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران پولیس کو قاتل کے فنگر پرنٹس اور سگریٹ کے ٹکڑے ملے تھے جس سے قاتل تک پہنچنے میں مدد ملی۔بچی کے باپ نے واقعے کے سات روز بعد پولیس سے رابطہ کیا تھا، 8 نومبر کو میٹرو اسٹیشن پر تعینات گارڈز کو بچی کی لاش ملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…