عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں اُنہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل کے حوالے سے غیر جانبداری… Continue 23reading عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا