اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کاعوام کی سہولت کے لیے 15دسمبر تک ایس ایم ایس سروس مفت فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کے لیے 15دسمبر تک ایس ایم ایس سروس مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تمام ووٹرز 8300 پر ایس ایم مفت بھیج کر اپنے ووٹ سے متعلق معلومات مفت حاصل کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے ووٹ کے کوائف چیک کرنے کے لیے شروع کیے گئے ایس ایم ایس سروس کو 15دسمبر تک مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ابتدائی طور پر سنگل ایس

ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ وہ 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کریں۔ اس مقصد کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اپنے موبائل پر ٹائپ کریں اور اسے 8300 پر میسج میں بھیجیں جس کے بعد الیکشن کمیشن سے فوری طور پر اپنے ووٹ کے تمام کوائف مفت مل جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس کو پہلی مرتبہ یہ سہولت مفت فراہم کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…