جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ساہیوال جیل میں قید امریکی جاسوس شکیل آفریدی بیمار :صحت نازک ہو گئی ٗ اہلخانہ کا دعویٰ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی ساہیوال جیل میں قید امریکی جاسوس شکیل آفریدی کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جیل میں بیمار ہیں،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ

آباد میں رہائش گاہ کی نشان دہی میں امریکی خفیہ اداروں کی مبینہ مدد کے الزام میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی صحت نازک ہے جب کہ جیل میں انہیں مبینہ طور پر علاج کی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے بھائی جمیل آفریدی نے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ ان کے بھائی پنجاب کی ساہیوال جیل میں قید ہیں۔ ان کو متعدد بیماریوں کا سامنا ہے جن میں سرِ فہرست دانتوں کا عارضہ ہے جس کے باعث وہ کھانا ٹھیک سے نہیں کھا سکتے۔ اسی طرح ان کو جلد کی بیماری اور دیگر امراض بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…