اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان کے استعفے کا معاملہ ٗ وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق  عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں اُنہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل کے حوالے سے غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ میرے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ہولہذا بطور سینئر وزیر/وزیر خوراک حکومت پنجاب استعفیٰ دینا چاہتا ہوں ۔ وزیراعظم کا ممنون ہوں کہ اُنہوں نے درخواست تسلیم کرلی ہے۔ اس لئے اپنا استعفی وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…