جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کیوی بائولر اعجاز پٹیل اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے بائولر بن گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

کیوی بائولر اعجاز پٹیل اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے بائولر بن گئے

ڈھاکہ( آن لائن ) نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔بھارت کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آٹ ہوئی، ماینک اگروال… Continue 23reading کیوی بائولر اعجاز پٹیل اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے بائولر بن گئے

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب ہو گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو 2022-2024 کے لیے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ انتخابات 29 نومبر… Continue 23reading پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے لیے دوبارہ منتخب ہو گیا

کنگنا رناوت پر ہجوم کا حملہ، خاتون نے بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیدیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

کنگنا رناوت پر ہجوم کا حملہ، خاتون نے بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیدیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کوئن کنگنا رناوت کی گاڑی کو بھارتی پنجاب میں ہجوم نے گھیرلیا اور ایک خاتون انہیں بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت جنہوں نے حال ہی میں کسانوں سے متعلق 3 قوانین کی منسوخی پر اعتراض کیا تھا، انہوں نے اپنی گاڑی… Continue 23reading کنگنا رناوت پر ہجوم کا حملہ، خاتون نے بولنے سے پہلے سوچنے کا مشورہ دیدیا

تاریخ کے دوسرے بڑے لگژری بحری جہازکو ہوٹل میں تبدیل کرنے کی خبریں دم توڑ گئیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

تاریخ کے دوسرے بڑے لگژری بحری جہازکو ہوٹل میں تبدیل کرنے کی خبریں دم توڑ گئیں

حب (این این آئی)تاریخ کا دوسرا بڑا لگژری بحری جہا زگڈانی شپ بر یکنگ یا رڈ میں لنگر انداز ،بحری جہاز کو ہوٹل میں تبدیل کرنے کی خبریں دم توڑ گئیں، تفصیلا ت کے مطابق شپ بریکنگ یارڈ کی تاریخ میں دوسرا بڑا اور پْر آسائش مسافر بردار بحری جہاز Antares Expenince ٹو ٹنے کے… Continue 23reading تاریخ کے دوسرے بڑے لگژری بحری جہازکو ہوٹل میں تبدیل کرنے کی خبریں دم توڑ گئیں

اسرائیل نے امریکی حکام کے فونز ہیک کر لئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

اسرائیل نے امریکی حکام کے فونز ہیک کر لئے

واشنگٹن( آن لائن ) اسرائیلی جاسوسی ادارے NSO نے امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے فونز ہیک کرلیئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی نے اس معاملے سے واقف چار نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی فرم NSO گروپ کے اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے کم از کم… Continue 23reading اسرائیل نے امریکی حکام کے فونز ہیک کر لئے

اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنیکی دھمکی دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنیکی دھمکی دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) اٹک آئل ریفائنری نے کیپکو ،پی ایس او اور آئی پی پیز کی جانب سے فرنس آئل نہ اٹھانے پر ریفائنری بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اٹک آئل ریفائنری انتظامیہ نے ڈی جی آئل کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیپکو،پی ایس او اور آئی… Continue 23reading اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنیکی دھمکی دیدی

عمران نیازی کے پاکستان میں حادثات، سانحات اور بری خبریں پاکستان کا مقدر بن گئیں، رانا ثنا اللہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

عمران نیازی کے پاکستان میں حادثات، سانحات اور بری خبریں پاکستان کا مقدر بن گئیں، رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ کی ذمہ داری وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت پر عائد ہوتی ہے ،عمران نیازی جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرائیں ، سیالکوٹ میں اتنا بڑا واقعہ… Continue 23reading عمران نیازی کے پاکستان میں حادثات، سانحات اور بری خبریں پاکستان کا مقدر بن گئیں، رانا ثنا اللہ

وزیر دفاع پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

وزیر دفاع پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا گیا

نوشہرہ کینٹ( آن لائن) نوشہرہ: اپوزیشن جماعتوں نے 19دسمبر تک وزیر دفاع پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے وزیر دفاع پرویز خٹک اورتمام حکومتی ایم پی ایز، ایم این ایز مسلسل الیکشن کمیشن کے قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ، بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز ہو… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک کے نوشہرہ داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا گیا

39 ماہ میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 20 ہزار ارب قرضے لیے گئے، شہباز شریف کا دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

39 ماہ میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 20 ہزار ارب قرضے لیے گئے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 6 دسمبر کو حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے ٹھوس فیصلہ کرے گی، پاکستان اور تحریک انصاف اکٹھے نہیں چل سکتے، حکومت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے جا… Continue 23reading 39 ماہ میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 20 ہزار ارب قرضے لیے گئے، شہباز شریف کا دعویٰ