ڈھاکہ( آن لائن ) نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔بھارت کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آٹ ہوئی، ماینک اگروال 150 اور اکسر پٹیل 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اعجازپٹیل سے پہلے جم لیکر اور انیل کمبلے بھی ایک اننگز میں 10وکٹیں لے چکے ہیں۔انگلینڈ کے جم لیکر نے آسٹریلیا کے خلاف 1956 میں ایک اننگز میں 10 آوٹ کئے تھے جبکہ بھارت کے انیل کمبلے نے پاکستان کے خلاف 1999 میں ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔پاکستان کے سرفراز نواز اور عبدالقادر ایک اننگز میں 9، 9 وکٹیں لے چکے ہیں۔
کیوی بائولر اعجاز پٹیل اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے بائولر بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































