ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

اٹک آئل ریفائنری نے فرنس آئل نہ اٹھانے پر بند کرنیکی دھمکی دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) اٹک آئل ریفائنری نے کیپکو ،پی ایس او اور آئی پی پیز کی جانب سے فرنس آئل نہ اٹھانے پر ریفائنری بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اٹک آئل ریفائنری انتظامیہ نے ڈی جی آئل کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیپکو،پی ایس او اور آئی پی پیز درآمد کی بجائے مقامی آئل ریفائنری سے فرنس آئل آٹھانے کی پابند ہیں، کیپکو اور دیگر اداروں کی جانب سے فرنس آئل نہ اٹھانے سے ریفائنری کی سٹوریج کپیسٹی 10 دن رہ گئی، کیپکو ،پی ایس او اور آئی پی پیز کی جانب مقامی ریفائنری سے فرنس آئل نہ اٹھانا باعث حیرت ہے، کیپکو کے پاس سٹوریج صلاحیت ہونے کے باوجود فرنس آئل نہ اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے،پی ایس او ، کیپکو کی جانب سے یہی رویہ رہا تو آئل ریفائنری کو مکمل شٹ ڈاؤن کردیں گے،آئل ریفائنریوں کو بچانے کے لیے وزارت پیٹرولیم اپنا کردار ادا کرے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…