بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

5ماہ میں تجارتی خسارہ20ارب59کروڑ ڈالر تک پہنچنے کو تشویشناک قرار دے دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

5ماہ میں تجارتی خسارہ20ارب59کروڑ ڈالر تک پہنچنے کو تشویشناک قرار دے دیا گیا

لاہور( این این آئی)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہورکے صدرراجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5ماہ جولائی تا نومبر تک تجارتی خسارہ 20ارب 59کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے کے مقابلے میں تجارتی خسارہ 111.74فیصد بڑھا ہے اور… Continue 23reading 5ماہ میں تجارتی خسارہ20ارب59کروڑ ڈالر تک پہنچنے کو تشویشناک قرار دے دیا گیا

اب بھی نہ گھبرائیں ، راولپنڈی میں بد ترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

اب بھی نہ گھبرائیں ، راولپنڈی میں بد ترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں گیس کی بد ترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ اب بھی نہ گھبرائیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی راول سٹریٹ ،خرم کالونی ،مسلم ٹائون،شکریال ، شاہ خالد کالونی ، ڈھوک حافظ سمیت کئی علاقوں میں گیس… Continue 23reading اب بھی نہ گھبرائیں ، راولپنڈی میں بد ترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، اور سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کرلیا اور کہا… Continue 23reading سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن نے بھی سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ

گیس کنکشن کی عدم فراہمی پر ڈیمانڈ نوٹ جمع کروانے والوں کے ڈیڑھ ارب روپے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

گیس کنکشن کی عدم فراہمی پر ڈیمانڈ نوٹ جمع کروانے والوں کے ڈیڑھ ارب روپے ڈوبنے کا خدشہ

لاہور (آن لائن) سوئی نادرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس صارفین کو کنکشنوں کی فراہمی اور گیس کنکشن سے متعلق کوٹہ میں کمی کے بعد گیس صارفین کے ڈیڑھ ارب روپے ڈوبنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں بتایا گیا ہے کہ لاہور کے 2 لاکھ 80 ہزار شہریوں نے گیس کنکشن کے حصول کے… Continue 23reading گیس کنکشن کی عدم فراہمی پر ڈیمانڈ نوٹ جمع کروانے والوں کے ڈیڑھ ارب روپے ڈوبنے کا خدشہ

سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کون روکے گا؟آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا،مولانا فضل الرحمن

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کون روکے گا؟آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتے ہیں،سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کو روکے گا ۔ پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیر مشروط مذمت… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کون روکے گا؟آئین اور قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا،مولانا فضل الرحمن

سازش کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ،پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہے، آصف زرداری

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سازش کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ،پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہے، آصف زرداری

لاہور( این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سازش کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ہے ، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ، ہم نے پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہو اہے ، ہم پاکستان کے لئے لڑیں گے اور اسے بچائیں گے ، میں نے اپنی… Continue 23reading سازش کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ،پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہے، آصف زرداری

برطانوی وزیر بھی وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کے معترف نکلے

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

برطانوی وزیر بھی وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کے معترف نکلے

لندن(این این آئی) برطانوی وزیر موسمیاتی تبدیلی و جنگلات زیک گولڈ اسمتھ بھی وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کے معترف نکلے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کی برطانوی وزیرموسمیاتی تبدیلی و جنگلات زیک گولڈاسمتھ سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں افغانستان، خطے کی صورتحال، موسمیاتی تبدیلی اوردیگر ایشوز پربات چیت کی… Continue 23reading برطانوی وزیر بھی وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کے معترف نکلے

ایم ٹیگ کے حصول کیلئے بڑی شرط ختم

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

ایم ٹیگ کے حصول کیلئے بڑی شرط ختم

لاہور (این این آئی) ایم ٹیگ کے حصول کیلئے وہیکل رجسٹریشن دستاویز کی شرط ختم کر دی گئی، شہری اب شناختی کارڈ اور موبائل نمبر مہیا کرکے ایم ٹیگ حاصل کر سکتے ہیں۔ترجمان سنٹرل زون کے مطابق شہری اب شناختی کارڈ اور موبائل نمبر مہیا کرکے ایم ٹیگ حاصل کر سکتے ہیں۔یاد رہے عدالت عالیہ… Continue 23reading ایم ٹیگ کے حصول کیلئے بڑی شرط ختم

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری ہے عمارت کھنڈر بن گئی ہیوی مشینری نسلہ ٹاورکی اوپری منزل پر موجود ہے، عمارت کی تمام گیلریز بھی مکمل طور پر توڑ دی گئی ہیں اب مرحلہ وار چھتیں توڑی جارہی ہیں ٹاور کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری