بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے 9 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک ہے۔ پاکستانی کرکٹرز محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک ، وہاب ریاض، صہیب مقصود لنکا پریمیئر… Continue 23reading سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت دوگنا ہوگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت دوگنا ہوگئی

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں مہنگائی کی موجودہ لہر کے پیش نظر شہر میں ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کے ایک سلنڈر کی قیمت 100 فیصد اضافے کے بعد 3 ہزار سے بڑھ کر 6 ہزار روپے فی سلنڈر ہوگئی ہے… Continue 23reading ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت دوگنا ہوگئی

غیر ملکی ایئرلائن کا اسکردو کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

غیر ملکی ایئرلائن کا اسکردو کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)غیر ملکی ایئرلائن فلائی دبئی نے اسکردو آپریشنز شروع کرنے کیلئے درخواست دے دی۔فلائی دبئی سول ایوی ایشن سے منظوری کے بعد اسکردو آپریشنز شروع کر سکے گی۔علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کی ملکی سیاحت کو فروغ دینے کے منصوبے کے تحت سول ایوی ایشن نے 4 نئی ائیرلائنز کولائسنس جاری… Continue 23reading غیر ملکی ایئرلائن کا اسکردو کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

شعیب اور ثانیہ نے اذہان کو پاپا کہنے سے روک دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

شعیب اور ثانیہ نے اذہان کو پاپا کہنے سے روک دیا

دبئی (این این آئی)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دوران شعیب سے ثانیہ نے ان کے پسندیدہ کھلاڑی… Continue 23reading شعیب اور ثانیہ نے اذہان کو پاپا کہنے سے روک دیا

پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے۔پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بابری مسجد کے انہدام کو ایک اور سال مکمل ہونے… Continue 23reading پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

مولانا فضل الرحمن کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا ۔مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون

کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلائو کے مدنظر کیٹگری سی میں شامل ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگاتے ہوئے فہرست میں مزید 8 ممالک شامل کر دیئے، پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا کی ویکسین لگوانا لازم ہوگا۔این سی او سی… Continue 23reading کورونا کی نئی قسم اومیکرون، پاکستان نے کیٹیگری سی میں مزید آٹھ ممالک شامل کر دیئے

تحریک انصاف نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے ‘حیران کن دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے ‘حیران کن دعویٰ

لاہور (این این آئی )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدے، ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافہ کررہے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آنے والے منی بجٹ میں بجلی کے نرخوں 4.85 روپے فی یونٹ اضافے کی نوید… Continue 23reading تحریک انصاف نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے ‘حیران کن دعویٰ

12 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو کرونا وائرس کی ویکسین فوری لگوانے کا حکم

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

12 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو کرونا وائرس کی ویکسین فوری لگوانے کا حکم

لاہور(این این آئی) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت کے مؤثراقدامات کے باعث پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی ہے۔کورونا کیسز میں مزید کمی لانے کیلئے مختلف سیکٹرز کیلئے اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں- عمران سکندر بلوچ نے… Continue 23reading 12 سال سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو کرونا وائرس کی ویکسین فوری لگوانے کا حکم