پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب اور ثانیہ نے اذہان کو پاپا کہنے سے روک دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دوران شعیب سے ثانیہ نے

ان کے پسندیدہ کھلاڑی سمیت مختلف موضوعات پر سوال و جواب کیے جب کہ اس اثناء میں والد کو کیمرے پر دیکھ کر بیٹے اذہان ملک نے پاپا کہنا شروع کردیا۔بیٹے سے خود کو پاپا سن کر شعیب نے فوراًٹوک دیا اور کہا پاپا نہ کہو بلکہ بابا کہو جس پر ثانیہ نے بھی بیٹے کو بابا کہنے کی تاکید کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…