بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو نمایاں کمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو نمایاں کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے270روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا این اے 133 میں شاندار نتائج پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی کارکنوں کو مبارکباد

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا این اے 133 میں شاندار نتائج پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی کارکنوں کو مبارکباد

لاہور(این این آئی)این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول نے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے مبارکباد دی، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی قیادت ،ان کی ٹیم اور کارکنوں کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا این اے 133 میں شاندار نتائج پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی کارکنوں کو مبارکباد

ثانیہ مرزا قومی کپتان بابر اعظم سے خفا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

ثانیہ مرزا قومی کپتان بابر اعظم سے خفا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی جانب سے سرفراز کی اہلیہ کو فیورٹ بھابھی قرار دینے پر ثانیہ مرزا خفا خفا نظر آئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور بابر اعظم کے ورچوئل انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شعیب نے… Continue 23reading ثانیہ مرزا قومی کپتان بابر اعظم سے خفا

اب بھی نہ گھبرائیں؟ گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

اب بھی نہ گھبرائیں؟ گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں گیس کی بد ترین لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ اب بھی نہ گھبرائیں ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی راول سٹریٹ ،خرم کالونی ،مسلم ٹائون،شکریال ، شاہ خالد کالونی ، ڈھوک حافظ سمیت کئی علاقوں میں گیس… Continue 23reading اب بھی نہ گھبرائیں؟ گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سوال

سانحہ سیالکوٹ ، وزیر اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث ملزمان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ ، وزیر اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث ملزمان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ ، وزیر اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث ملزمان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

عام انتخابات میں 133میں پیپلز پارٹی 5ہزار ووٹوں پر واپس ،(ن) کاووٹ بھی نصف رہ جائیگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

عام انتخابات میں 133میں پیپلز پارٹی 5ہزار ووٹوں پر واپس ،(ن) کاووٹ بھی نصف رہ جائیگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں آئندہ عام انتخابات میں این اے133میں پیپلز پارٹی 5ہزار ووٹوں پر واپس آئے گی اور مسلم لیگ(ن) کاووٹ بھی نصف رہ جائے گا ،تحریک انصاف کے مقابلے میں نہ ہونے کے باعث ضمنی انتخاب میں انتہائی… Continue 23reading عام انتخابات میں 133میں پیپلز پارٹی 5ہزار ووٹوں پر واپس ،(ن) کاووٹ بھی نصف رہ جائیگا‘ تہلکہ خیز دعویٰ

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کارنامہ، سالڈ ویسٹ سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے والا سستا یونٹ تیار کر لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کارنامہ، سالڈ ویسٹ سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے والا سستا یونٹ تیار کر لیا

لاہور (آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ملک کو درپیش سستی نامیاتی کھاد کی فراہمی کا اہم ترین مسئلہ حل کرنے کے لئے عملی تحقیق میں کارنامہ سرانجام دیا ہے اور بائیوماس سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے کے لئے مقامی ٹیکنالوجی کی بدولت سستا یونٹ تیار کر لیا ہے۔ یہ یونٹ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کارنامہ، سالڈ ویسٹ سے بہترین نامیاتی کھاد بنانے والا سستا یونٹ تیار کر لیا

تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی،شوکت ترین

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی،شوکت ترین

پشاور(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف روپے کی قدر میں کمی وجہ سے نہیں ہوئی اور تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے چوہدری سرور کے بیان پر کہا… Continue 23reading تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی،شوکت ترین

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے کنٹونمنٹ کے علاقوں سے نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی کے خلاف آج (بروز منگل )راولپنڈی و چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں واقع تمام نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے اور راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ہے ایسوسی ایشنز… Continue 23reading آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا