اداکارہ صباقمرعدالت میں پیش ہو گئیں
لاہور(این این آئی) تاریخی مسجد وزیر خان میں رقص کی ویڈیو بنانے کے کیس میں صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفی یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ دونوں کے… Continue 23reading اداکارہ صباقمرعدالت میں پیش ہو گئیں