مراکش اور اسرائیل میں خفیہ معاہدہ طے پاگیا عبرانی اخبار کا اہم انکشاف
رباط (این این آئی)عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مراکشی فیڈریشن کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کیا ہے۔عبرانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ رباط میں ایک خفیہ تقریب میں معاہدے پر دستخط کیے گئے اور اس پر دستخط کے دوران قابض ریاست اور مراکش کے جھنڈے لہرائے… Continue 23reading مراکش اور اسرائیل میں خفیہ معاہدہ طے پاگیا عبرانی اخبار کا اہم انکشاف