پریانتھا نے آخری لمحات میں ہاتھ جوڑ کر کہا ’میں کلمہ پڑھ لیتا ہوں‘ میں مسلمان ہو جاتا ہوں ، مجھے چھوڑ دو ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک نے سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ میری فیکٹر ی کے کچھ افراد سے بات چیت ہوئی ہے انہوں نے مجھے واقعہ سے متعلق کافی افسردہ کر دینے والی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا… Continue 23reading پریانتھا نے آخری لمحات میں ہاتھ جوڑ کر کہا ’میں کلمہ پڑھ لیتا ہوں‘ میں مسلمان ہو جاتا ہوں ، مجھے چھوڑ دو ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ