جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی شادی میں فلمی سین، آشنا نے تقریب میں گھس کر دلہن کی مانگ میں سندور بھر دیا، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں شادی کی ایک تقریب میں عین وقت پر دلہن کے آشنا کی انٹری ، سابقہ محبوبہ کی مانگ میں سندور بھر دیا ، دیکھنے بھی حیران رہ گئے ، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گورکھ میں ایک شادی کی

تقریب کے دوران رسم کے عین وقت دلہن کےعاشق نے انٹری دیدی اور دلہن کی مانگ میں سندور بھر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میںدیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا دلہن کے چاروں اطراف مہمان ایک دوسرے کو ورمالا پہنانے والے ہی ہوتے ہیں کہ دلہن کے سابق عاشق نے انٹری دی ، اس نے اپنا چہرہ سکاف سے چھپا رکھا تھا دلہن کے قریب آیا اور زبردست اس کی مانت میں سندھ بھر دیا جبکہ دلہن اس سے بچنے کیلئے اپنے چہرے کو دوپٹے سے چھپانے کی کوشش بھی کرتی ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہوتی ۔ اس کے بعد وہاں نیا ہنگامہ بھرپا ہو جاتا ہے کہ اب دلہن کس کیساتھ جائے گی ۔ موقع پر پولیس کو بلا لیا گیا جبکہ پوری رات اس ہنگامے میں گزر جاتی ہے کہ کسی طرح اس ناکام عاشق کو ٹالا جائے بالآخر منت ترلوں کے بعد سابق عاشق کو گھر واپس بھیجا گیا اور دلہا دلہن نے ایک دوسرے کو ورمالا پہنائی اور دلہن اپنے ہی دلہا کیساتھ رخصت ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…