سانحہ سیالکوٹ،پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا
سیالکوٹ (این این آئی)پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی گئی۔پولیس کے مطابق فیکٹری مالک کی یقین دہانی کے بعد تمام سپروائزرز کو… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ،پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا