منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

پنجاب میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن اب جلد یہ بھرتی شروع کر رہا ہے۔ سیکرٹری سکولز ایجوکشن غلام… Continue 23reading پنجاب میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری

غریب کی جھگیاں بغیر نوٹس گرا دیتے ہیں، نیول گالف کورس نیشنل پارک کی زمین پر غیر قانونی بنا ایکشن کیوں نہیں لیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کی کلاس لے لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

غریب کی جھگیاں بغیر نوٹس گرا دیتے ہیں، نیول گالف کورس نیشنل پارک کی زمین پر غیر قانونی بنا ایکشن کیوں نہیں لیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کی کلاس لے لی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیسز کی سماعت کی عدالت نے نیشنل پارک کے تحفظ کیلئے اقدامات نہ اٹھانے پر سی ڈی اے اور دیگر اداروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاون خصوصی ملک امین اسلم اور… Continue 23reading غریب کی جھگیاں بغیر نوٹس گرا دیتے ہیں، نیول گالف کورس نیشنل پارک کی زمین پر غیر قانونی بنا ایکشن کیوں نہیں لیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کی کلاس لے لی

حکومت پاکستان کا کورونا کے معاملہ پر اچھا کردار رہا نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا اعتراف

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

حکومت پاکستان کا کورونا کے معاملہ پر اچھا کردار رہا نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا اعتراف

راولپنڈی(این این آئی) نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پلیتھا ماہی پالا نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کا کورونا کے معاملہ پر اچھا کردار رہا،بہت سی حکومتوں کو پاکستان سے سیکھنا چاہیے،ورلڈ بینک نے 2سو بلین ڈالر کی پاکستان کو مدد دی،پاکستان کے پاس ابتدا میں کوئی ٹیسٹنگ لیب نہ تھی،کچھ ہی ماہ میں ایک بڑی تعداد… Continue 23reading حکومت پاکستان کا کورونا کے معاملہ پر اچھا کردار رہا نمائندہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا اعتراف

سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ /لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پولیس نے چھاپے مار کر سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار کرلئے۔پنجاب پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اورموبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے مزید سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلیا اور اب تک 34مرکزی ملزمان کو… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ کے مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

ثقافتی محاذ پر پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ثقافتی محاذ پر پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلین حکومت نے پاکستان سے غیر قانونی طور پر سمگل کیا گیا ثقافتی ورثہ واپس پاکستان کے حوالے کر دیا۔پاکستانی ہائی کمیشن آسٹریلیا کے مطابق تیسری صدی عیسوی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر پاکستان کو واپس مل گیا، قیمتی پتھر غیر قانونی طور پر پاکستان سے امریکہ لے جایا گیا… Continue 23reading ثقافتی محاذ پر پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل

اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ، ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اومی کرون سے متعلق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ابتدائی جائزے کے مطابق اومی کرون ڈیلٹا کے مقابلے میں شدید بیماری کا سبب نہیں، اومی کرون… Continue 23reading اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا

شہر کی فضا زہریلی، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

شہر کی فضا زہریلی، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور(این این آئی) فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا ۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاوں میں آلودہ ذرات کی مقدار 224 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی، چینی شہر ووہان آلودہ ترین شہروں میں دوسرے جبکہ دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔درجہ بندی کے مطابق… Continue 23reading شہر کی فضا زہریلی، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

دہی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

دہی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند قرار

کینبرا(این این آئی )زندگی میں خاموش قاتل قرار دیئے جانے والے مرض بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں تو روزانہ کچھ مقدار میں دہی کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔سائوتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دہی کے… Continue 23reading دہی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند قرار

امریکہ سمیت دنیا طالبان کو تسلیم نہ کرے واشنگٹن میں سینئر افغان سفارت کارکی درخواست

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

امریکہ سمیت دنیا طالبان کو تسلیم نہ کرے واشنگٹن میں سینئر افغان سفارت کارکی درخواست

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں سابق افغان حکومت کی نمائندگی کرنے والے آخری سفارت کارنے امریکا سے درخواست کی ہے کہ وہ طالبان کو افغانستان کی جائز حکومت کے طور پر تسلیم نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انھوں نے بتایاکہ امریکا میں افغان سفارت خانہ میں متعین سفارت کار طالبان کو تسلیم کرنے سے… Continue 23reading امریکہ سمیت دنیا طالبان کو تسلیم نہ کرے واشنگٹن میں سینئر افغان سفارت کارکی درخواست