منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثقافتی محاذ پر پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلین حکومت نے پاکستان سے غیر قانونی طور پر سمگل کیا گیا ثقافتی ورثہ واپس پاکستان کے حوالے کر دیا۔پاکستانی ہائی کمیشن آسٹریلیا کے مطابق تیسری صدی عیسوی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر پاکستان کو واپس مل گیا، قیمتی پتھر غیر قانونی طور پر پاکستان سے امریکہ لے جایا گیا تھا، پتھرآسٹریلیا میں

درآمد کیے جانے پر آسٹریلوی بارڈر فورس نے تحویل میں لے لیا تھا۔پاکستانی ہائی کمیشن آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے قیمتی پتھر کی واپسی کو ثقافتی محاز پر پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے تعاون پر آسٹریلوی حکومت کا بھرپور شکریہ ادا کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…