شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی (این این آئی)آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو ایک اور اعزاز مل گیا ہے۔برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم ’دی پیپلز پورٹفولیو‘ نے شرمین عبید چنائے کو اپنی دستاویزی فلموں کے ذریعے متاثر کن قیادت، اور انسانوں کیلئے بڑی ہمت کا مظاہرہ کرنے پرایوارڈ دیا ہے۔ اس برطانوی تنظیم کی بنیاد… Continue 23reading شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا