منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لے لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ ( آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے مہدی حسن کو ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی شاندار بلے بازی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی بائولنگ کا جادو بھی دکھانا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کی۔ بنگالی کھلاڑی مہدی حسن ان کا شکار بنے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…