منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور ،پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان،پیپلز پارٹی کل  جمعہ کو مہنگائی اور 17دسمبر کو گیس بحران پر ملکگیر احتجاج کرے گی ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز… Continue 23reading چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی۔جمعرات کو مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی،اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے،مقامی ہوٹل آمد پر کوویڈ19 ٹیسٹ کے بعدکھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کیلئے قرنطینہ کریں گے۔ جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن ہوگا۔ سیریز… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

بپن راوت کی ہلاکت دہشتگردی یا بھارتی جرنیلوں کی باہمی چپقلش کا نتیجہ ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

بپن راوت کی ہلاکت دہشتگردی یا بھارتی جرنیلوں کی باہمی چپقلش کا نتیجہ ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فو ج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت سوالیہ نشان بن گئی ہے ۔روزنامہ جنگ میں پرویز شوکت کی خبر کے مطابق بعض فوجی حلقے ہیلی کاپٹر حادثے کو سازش قرار دے رہے ہیں ، کیونکہ… Continue 23reading بپن راوت کی ہلاکت دہشتگردی یا بھارتی جرنیلوں کی باہمی چپقلش کا نتیجہ ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.30روپے سے بڑھ کر177.40روپے اور قیمت فروخت177.50روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا،6 افراد گرفتار

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا،6 افراد گرفتار

لندن(این این آئی)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں محفل سماع کے دوران پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا، لندن پولیس نے چھ افراد گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی مختلف یونیورسٹیز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے محفل قوالی کا اہتمام کیا گیا تھا، تقریب کے بعد دو… Continue 23reading لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا،6 افراد گرفتار

فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

جڑانوالہ (آن لائن)تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں خواتین پر کیساتھ ناروا سلوک اور انہیں مبینہ طور پر بے لباس کرنے کے معاملے کی ایف آئی آر میں غلط شہری کا نمبر ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رابطہ کرنے پر شہری نے دعویٰ کیا کہ کام سے چوکی گیا تھا، پولیس نے ایف آئی… Continue 23reading فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

کوروناوبا کا خاتمہ2022میں ہوجائیگا ٗ بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

کوروناوبا کا خاتمہ2022میں ہوجائیگا ٗ بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

نیویارک(این این آئی)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں 2021 کے ریویو تحریر کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ایک اور پیشگوئی کرنا احمقانہ محسوس ہوگا… Continue 23reading کوروناوبا کا خاتمہ2022میں ہوجائیگا ٗ بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا ٗ وقارذکاء نے سرمایہ کاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا ٗ وقارذکاء نے سرمایہ کاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین وقار ذکا ء نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی اس وقت دنیا کی محفوظ ترین کرنسی بن چکی ہے،پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا تاہم ریگولیٹ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔نجی ٹی… Continue 23reading پاکستان کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت میں تیسرے نمبر پر آگیا ٗ وقارذکاء نے سرمایہ کاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

بھارت میں تباہ ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں تباہ ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جنرل بپن راوت کے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس اوروائس ریکارڈر مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس مل گیا۔ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کو بریفنگ میں بتایا کہ ہیلی… Continue 23reading بھارت میں تباہ ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا