چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور ،پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان،پیپلز پارٹی کل جمعہ کو مہنگائی اور 17دسمبر کو گیس بحران پر ملکگیر احتجاج کرے گی ۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز… Continue 23reading چھین لی روٹی، گرا دیئے مکان ،مر رہا ہے مزدور پریشان ہے کسان ، نا منظور نیا پاکستان