منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد کے لیے امارات کا اعلی ترین سول اعزاز

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو متحدہ عرب امارات کے سب سے اعلی سویلین اعزاز سے نوازا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید کی طرف سے امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے انہیں اعلی سویلین اعزاز پیش کیا۔یہ اعزاز حکومتی فرمانرواں، صدور اور ریاست کے سربراہوں کو تاریخی اور دو طرفہ

بہترین تعلقات کے ضمن میں خیر سگالی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خلیجی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں منگل کو سلطنت عمان سے ابو ظبی پہنچے۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور شیخ محمد بن زاید نے قصر الوطن میں مذاکرات کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…