پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیشن 2022 تا 2023 کے امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک کی توسیع کردی،مقررہ تاریخ کے بعد پانچ سو روپے جرمانہ کے ساتھ 30 دسمبر تک داخلے ہوسکیں گے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیشن 2022 تا 2023 کے

امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کردی۔اب امیدوار 15 دسمبر تک اپنا داخلہ تعلیمی بورڈز کو بھجوا سکیں گے۔مقررہ تاریخ کے بعد داخلہ فیس 500 روپے جرمانہ کے ساتھ وصول کی جائے گی۔امیدوار 500 روپے جرمانہ کیساتھ 30 دسمبر تک داخلہ جمع کرواسکیں گے۔30 دسمبر کے بعد کسی طالبعلم کا داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…