پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) لاہور کی فضا الودہ، سانس لینا بھی دشوار،دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت 443، گلبرگ مراتب علی روڈ 432،انارکلی 363،ماڈل ٹان 358،ڈی ایچ اے فیز 8 میں 344 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.،اقبال ٹان 341،مال روڈ 334،ٹاون شپ 305 اور فتح گڑھ میں 272 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…