پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری ہے عمارت کھنڈر بن گئی ہیوی مشینری نسلہ ٹاورکی اوپری منزل پر موجود ہے، عمارت کی تمام گیلریز بھی مکمل طور پر توڑ دی گئی ہیں اب مرحلہ وار چھتیں توڑی جارہی ہیں ٹاور کی 15ویں منزل کی چھتیں اور دیواریں توڑ دی گئی ہیںضلعی انتظامیہ کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام 24 گھنٹے جاری ہے، عمارت کو گرانے کے کام میں 4 سو مزدور حصہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…