جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

منگل کی شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

datetime 27  مارچ‬‮  2023

منگل کی شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ منگل کی شام غروب آفتاب کیبعد پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق، عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس چاند کے نیچے گولائی میں نظر آئیں گے۔ماہرین نے بتایا کہ تمام سیارے آسمان پرموتیوں کیہار کی طرح دکھائی دیں گے اور جمعے… Continue 23reading منگل کی شام آسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے، ماہرین فلکیات

چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور( این این آئی)آٹا چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5600 روپے تک پہنچ گئی ہے… Continue 23reading چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا

لاہور(این این آئی) پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آتی امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جائے گا، فیصلہ پنجاب کے تمام ڈویژن کوآرڈینیٹرز کی عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ذرائع… Continue 23reading پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا

ٹوئٹرکو سالانہ 3 ارب ڈالرکا نقصان ، ایلن مسک پریشان

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ٹوئٹرکو سالانہ 3 ارب ڈالرکا نقصان ، ایلن مسک پریشان

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خوفناک خسارے کا سامنا، ایلون مسک کے خریدنے کے بعد چھ ماہ میں ٹوئٹر کی مالیت 50 فیصد سے بھی زائد گر گئی۔ دنیا کے دوسرے امیرترین شخص نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدا تھا۔… Continue 23reading ٹوئٹرکو سالانہ 3 ارب ڈالرکا نقصان ، ایلن مسک پریشان

برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش حکومت کے سربراہ منتخب

datetime 27  مارچ‬‮  2023

برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش حکومت کے سربراہ منتخب

لندن (این این آئی)برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی اور پاکستانی نڑاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔حمزہ یوسف گلاسگو کے علاقے پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ ہیں،وہ کسی برطانوی سیاسی جماعت کے پہلے مسلمان اورپاکستانی نڑاد لیڈر ہوں گے۔حمزہ یوسف کوایس ایم پی لیڈر شپ… Continue 23reading برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش حکومت کے سربراہ منتخب

امریکی ریاست میں مہلک انجکشن کی قلت پرفائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت کی اجازت

datetime 27  مارچ‬‮  2023

امریکی ریاست میں مہلک انجکشن کی قلت پرفائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت کی اجازت

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شمال مغربی ریاست اڈاہو میں فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلکن گورنر بریڈ لٹل نے ایک بل پر دستخط کیے جس کے تحت فائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت دینے کی اجازت دی گئی ہے ، اس بل کے بعد اڈاہو ملک بھر… Continue 23reading امریکی ریاست میں مہلک انجکشن کی قلت پرفائرنگ اسکواڈ کو سزائے موت کی اجازت

شاہین سنبھل گئے، افغانستان کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب

datetime 27  مارچ‬‮  2023

شاہین سنبھل گئے، افغانستان کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 1، صائم ایوب 49، طیب طاہر 10، عبداللہ شفیق 23، عماد وسیم 13، افتخار احمد 31، شاداب خان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے… Continue 23reading شاہین سنبھل گئے، افغانستان کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب

8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17 فیصد کم ملبوسات کی برآمد بھی 5 فیصد کم، سویا بین، پام آئل کی درآمد میں اضافہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17 فیصد کم ملبوسات کی برآمد بھی 5 فیصد کم، سویا بین، پام آئل کی درآمد میں اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ایل این جی، موبائل فونز، کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سویا بین اور پام آئل کی درآمد میں اضافہ… Continue 23reading 8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17 فیصد کم ملبوسات کی برآمد بھی 5 فیصد کم، سویا بین، پام آئل کی درآمد میں اضافہ

حکومت مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام کمرشل آٹے کا 15کلو والا تھیلا 2250روپے کا ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023

حکومت مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام کمرشل آٹے کا 15کلو والا تھیلا 2250روپے کا ہوگیا

فیصل آباد( آن لائن ) حکومت منصوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے مکمل طور ناکام ، کمرشل آٹے کا 15کلو والا تھیلہ 2250روپے ہوگیا ، سرکاری گندم بلیک میں فروخت ہونے لگی ،اوپن مارکیٹ میں گندم 5200روپے فی من ہوگی ،چکی مالکان مہنگا آٹا فروخت کرنے پر مجبور،پھل اور سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ… Continue 23reading حکومت مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام کمرشل آٹے کا 15کلو والا تھیلا 2250روپے کا ہوگیا

1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 7,329