شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 1، صائم ایوب 49، طیب طاہر 10، عبداللہ شفیق 23، عماد وسیم 13، افتخار احمد 31، شاداب خان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد نواز 5 اور محمد وسیم 9 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور افغانستان کو جیتنے کے گئے 183 کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے دو جبکہ فضل حق فاروقی، محمد نبی، راشد خان، فرید احمد اور کریم جنت نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
شاہین سنبھل گئے، افغانستان کو بڑا ٹارگٹ دینے میں کامیاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































