کراچی(این این آئی)پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ایل این جی، موبائل فونز، کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سویا بین اور پام آئل کی درآمد میں اضافہ ہوا۔ایل این جی کی درآمدات کا حجم 2.551 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ17فیصد کم ہے۔ فروری میں ایل این جی کی درآمدات کا حجم358 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال فروری کے مقابلہ میں15 فیصد زیادہ ہے۔جولائی تا فروری موبائل فونز کی درآمدات پر448 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے 68 فیصد کم ہے۔ فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 77 فیصد کمی ہوئی ہے۔ فروری میں موبائل فون کی درآمدات پر 33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 142 ملین ڈالر تھا۔
8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17 فیصد کم ملبوسات کی برآمد بھی 5 فیصد کم، سویا بین، پام آئل کی درآمد میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































