لاہور( این این آئی)آٹا چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی قیمت 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5600 روپے تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں اضافہ نا گزیر تھا۔ایک کلو چکی آٹے کی نئی قیمت فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے۔
چکی آٹے کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































