منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

لاہور( این این آئی)گوگل نے پاکستان میں 2021 کے سب سے زیادہ سرچ ہونے والے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان کردیا۔رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں اور شوز کو تلاش کیا بلکہ ہالی وڈ فلموں سمیت جنوبی کورین اور سپینش فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش… Continue 23reading گوگل کاپاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ سرچ ہونیوالے ڈراموں، فلموں اور ویب سیریز کا اعلان

لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

طرابلس(این این آئی)لیبیاکی آئینی بادشاہت کے دور میں سابق وزیراعظم مصطفی بن حلیم متحدہ عرب امارات میں وفات پاگئے ۔ان کی عمر100سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بن حلیم 1951میں لیبیا کی آزادی کے بعد ادریس سنوسی کے دورِحکومت میں تیسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔انھیں 1954 میں حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی اور… Continue 23reading لیبیا کے تیسرے وزیراعظم مصطفی بِن حلیم کا 100سال کی عمرمیں انتقال

سری لنکامیں ہاتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے گرائونڈ سٹاف کے دوکارکنوں کی جان لے لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

سری لنکامیں ہاتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے گرائونڈ سٹاف کے دوکارکنوں کی جان لے لی

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے گرائونڈ اسٹاف کے 2 کارکن ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں کارکنان سری لنکن کے ضلع ہمبنٹوٹا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے باہر گھر جاتے ہوئے ہاتھی کے حملے کا نشانہ بنے۔سری لنکن کرکٹ آفیشل… Continue 23reading سری لنکامیں ہاتھی نے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے گرائونڈ سٹاف کے دوکارکنوں کی جان لے لی

مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف بھی مہنگا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف بھی مہنگا

لاہور (آن لائن) مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی مختلف برینڈ کے صابن اور سرف کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق کپڑے دھونے والے مختلف برینڈ کے سرف کی قیمت میں40 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ نہانے میں استعمال ہونے… Continue 23reading مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف بھی مہنگا

ماں کے پاس جانے کی ضد ، باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

ماں کے پاس جانے کی ضد ، باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

تحصیل ساہیوال (این این آئی ) ناراض ماں کے پاس جانے کی ضد کرنے پر باپ نے 3 سالہ بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔نواحی گاؤں 110 جنوبی کی رہائشی نورین بی بی اپنے شوہر عمر حیات سے جھگڑے کے بعد اپنے بھائی کے گھر رہائش پذیر تھی۔ 3سالہ بچہ والد کی بجائے… Continue 23reading ماں کے پاس جانے کی ضد ، باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔وزارت خزانہ نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے، اکائونٹ جنرل پاکستان ریونیوز، ملٹری اکاونٹنٹ جنرل کو ہدایات جاری کی گئیں… Continue 23reading کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

2021میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

2021میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

نیویارک(این این آئی)نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ یعنی ایک چوتھائی صحافیوں کو چین اور میانمار میں گرفتار کیا گیا اسی طرح متعدد صحافی سعودی عرب، ایران، ترکی، روس،… Continue 23reading 2021میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور(این این آئی) الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاورمیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، الیکشن ٹربیونل نے فریقین کے دلائل سننے کے… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی

لاہور(این این آئی )ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چک جھمرہ کے علاقہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب 17 سالہ صباء مبینہ طور پر گھر میں پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی اپنی جان گنوا بیٹھی